Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jul 25 2022 16:17:00 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 113 سے 113.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے مارکیٹ میں کام کاج سست ہے .
Jul 25 2022 16:11:31 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10400 تک کام ہوے ہیں بارشوں کی وجہ سے مارکیٹ میں کام کاج سست ہے .
Jul 25 2022 16:09:34 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز کا مال 225/30 جبکہ حاضر لوڈنگ 248/50 جیسے حالات ہیں کرمسن مسور کی بھی یہی ریٹ ہے۔ بکنگ کینیڈا سے 795 ڈالر جبکہ آسٹریلیا سے 835 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 25 2022 16:07:44 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5950/6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 6250 اور 6300 تک کام ہوے ہیں۔ تھل میں آج بھی بارش ہے۔ مونگ کی فصل کو دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 25 2022 12:26:29 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 25 2022 11:09:04 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3 اگست ولے جہاز کے مال کا 225/30 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ حاضر میں 250/52 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریٹیل کوالٹی مال کے جبکہ مل کوالٹی 248 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب انڈیا نے مسور کی ڈیوٹی فری ایمپورٹ جوکہ 30 ستمبر تک کی اجازت تھی اب انڈیا نے 30 مارچ تک مزید تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ جسکی وجہ سے کینیڈا کی مارکیٹ گرم ہو گئی تھی۔ پہلے 755 ڈالر تک کام ہوے تھے اب 790/800 کی آوازیں ا رہی ہیں لیکن کینیڈا رات کو کھلتا ہے اس لئے کینیڈا کا کنفرم ریٹ رات کو اے گا .
Jul 25 2022 10:58:36 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 113 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 465 ڈالر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 236 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی مارکیٹ بند ہے جسکی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Jul 25 2022 10:56:03 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10500 جیسے حالات۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ 1115 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 236 روپیہ ہے .
Jul 25 2022 10:54:19 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5950/6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گزشتہ رات 6200 تک کام ہوے تھے 50 دن کی پیمنٹ پر۔ تھل میں بارشوں کی وجہ سے مونگ کی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔ آگے مزید بارشیں بھی متوقع ہیں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Jul 23 2022 16:21:45 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 112.5 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پیر کو مارکیٹ کا صحیح اندازہ ہو گا کیونکہ آج بنکوں کی ٹریژری بند ہے اس لئے ڈالر کا ریٹ ہفتہ اتوار کو نہیں آتا۔ پیر کو جب ڈالر کا ریٹ آے گا پھر اندازہ ہو گا۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott