Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jul 11 2024 18:30:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تو دن کو بہتر اوپن ہوئ تھی لیکن شام کے اوقات میں رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فل جولائ کے سودے 13130 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ اگست کے سودے بھی 13350/60 تک مل جاتے ہیں۔ .
Jul 11 2024 13:53:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 سانگلہ 138750 کمالیہ 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کی ملوں کی لوڈنگ نہیں ہے۔ صرف ایس جی ایم سے لوڈنگ مل رہی ہے 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ٹیکس ان پیڈ مال کے کل 13090/13100 تک کام ہو گئے تھے ابھی 13120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال تو مارکیٹ تھوڑی بہت روپیہ دو بہتر ہے۔ لیکن کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ .
Jul 06 2024 18:33:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13280/90 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جولائ کے سودوں کے 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2024 15:22:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائ کے سودوں کے 13265/13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2024 13:29:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50/60 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ٹیکس پیڈ مالوں کے۔ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر نظر آ رہی ہے۔ جولائ کے سودوں کے 13250/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 05 2024 17:48:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں ٹیکس پیڈ مال کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودے 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 13200/13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں گاہکی دوبارہ خاموش ہے۔ .
Jul 05 2024 17:05:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مزید مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ .
Jul 05 2024 16:51:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 05 2024 15:51:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13850 جبکہ بھلوال شوگر ملز 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سانگلہ 13675 سویرہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں ڈھرکی گھوٹکی 13200 روپیہ کوئنٹل جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13180/90 یونائٹڈ 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آر وائ کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل آج مزید نرم ہے اور مہران فاران ساہنگھڑ 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ 3 مل جولائ کے سودے 13180/85 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ فارورڈ میں گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں بھی 5/6 بڑے گھر ہی کام کر رہے ہیں۔ وہ بھی اس سال زیادہ مال ملوں میں نہیں لکھوا رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 04 2024 18:15:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں نرمی کے امکانات ہیں۔ فارورڈ کے سودوں میں خریدار بالکل بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ جولائ کے اگست کے ستمبر کے ہر ماہ کے سودے مل جاتے ہیں۔ گاہک خاموش ہے اور ملوں میں ضرورت کے زیادہ مال پڑا ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott