Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jul 04 2022 15:45:36 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 9600/9625 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دالوں پر پہلے 7% خرچہ آتا تھا ابھی گوورنمنٹ نے امپورٹ پر ٹیکس 2% سے بڑھا کر 3.5 % تک کر دیا ہے اب خرچا 8.5% تک آئے گا۔ بکنگ 1110 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 9890 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jul 04 2022 15:36:58 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 04 2022 11:18:15 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 108.25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 490 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 110.39 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلوپیس پر پہلے 8 فیصد خرچہ لگتا تھا۔ اب گورنمنٹ نے امپورٹ پر ٹیکس 2% سے بڑھا کر 3.5 فیصد کر دیا ہے یعنی 1.5 % بڑھا دیا ہے اس لئے اب پورٹ کے ٹوٹل اخراجات 9.5% ہو گئے ہیں۔ ییلو پیس ثابت جون کے مہینے میں کراچ پورٹ پر 201 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 04 2022 11:11:31 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 روپیہ کلو نپر 228 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے خریدار خاموش ہے۔ نپر مسور 225 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کرمسن کراچی جون کے مہینے میں 65 جیسے نپر مسور 45 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے پورٹ پر۔ ٹوٹل 110 کنٹینر بنتے ہیں۔ آئندہ دنوں میں مزید آمد متوقع ہے۔ بکنگ کرمسن جولائی اگست شپمنٹ 820 ڈالر ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 183 تک پڑتا ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 205.75 پہ ٹریڈ ہوا ہے۔ .
Jul 04 2022 10:50:54 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9650 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد 10100/200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جون میں پورٹ پر 64 کنٹینر ایف اے کیو اور 179 کنٹینر ایس کیو ماش کی آمد ہوئی ہے۔ تقریباً 243 کنٹینر بنتے ہیں ٹوٹل۔ .
Jul 04 2022 10:42:41 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ خریدار بھرپور ہے لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک اسٹاکسٹ سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تین چار دن سے بروکر صرف ریٹ بتا رہے ہیں لیکن سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب تھل پنجاب میں مونگ کی کاشت کے علاقوں میں ییلو موزیک وائرس لگنا شروع ہو گیا ہے جو فصل جو خراب کرنا شروع ہو گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 02 2022 15:59:40 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 109.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ رشیا سے 490 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 02 2022 15:55:20 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے۔ مسور کرمسن کی 230 روپیہ کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے جبکہ نپر مسور کے 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 02 2022 15:52:03 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پچھلے دنوں مال لگے ہیں پورٹ پر مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ تاہم شام کے اوقات میں بکنگ 5 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1125 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jul 02 2022 15:46:02 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5400 روپیہ من کا گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott