Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jul 08 2023 10:49:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور نئ مونگ ثابت کے بھاؤ 6850 روپیہ من جبکہ پرانی مونگ ثابت 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jul 07 2023 15:04:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 200 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال کم ہیں 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 07 2023 14:48:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 07 2023 14:32:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 107 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ کیش پیمنٹ پر 108 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹیل میں دال کا ِبکرا اچھا ہے۔ ییلو پیس دال 115/116 تک ِبک رہی ہے۔ بکنگ جولائ شپمنٹ 330 ڈالر جبکہ اگست شپمنٹ 325 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 06 2023 18:40:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر 201.5/202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ تھی۔ .
Jul 06 2023 17:11:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من اصافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 6900 سے 7100 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا اسٹاکسٹ کی خریداری کی وجہ سے یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے اس میں 200/300 روپیہ من مزید تیز ہو سکتی ہے۔ تاہم جو تھل کی فصل ہے وہ ایک ماہ بعد چلے گی۔ .
Jul 06 2023 16:57:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1040/45 ڈالر ہے۔ جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 277/78 کی سطح پر ہے۔ .
Jul 06 2023 16:36:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے نرخ شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ کلو کم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 108.50 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 109.50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ بکنگ 325 ڈالر جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 277/78 کی سطح پر ہے۔ .
Jul 06 2023 12:20:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر 201.5/202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 06 2023 12:17:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 109 جبکہ کیش پیمنٹ پر 110 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 278 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 325/335 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott