Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jul 18 2022 10:36:14 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5600/5700 روپیہ من اوپن ہوئی ہے گزشتہ روز 5800 تک کام ہوے تھے تاہم آج 100 روپیہ من کمزور اوپن ہوئی ہے۔ دوسری جانب مونگ کی کاشت کے علاقوں میں 21 جولائی سے بارشیں متوقع ہیں جو 27 جولائی تک رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے سپیل 15 اگست تک آتے رہیں گے۔ زیادہ بارشیں نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے .
Jul 16 2022 17:04:12 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی بازار دھارا حاضر 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوموار لوڈنگ پر 225 میں مال مل جاتا ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 16 2022 16:40:26 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 9700 روپیہ من کا گاہک بن جاتا ہے لیکن سیلنگ کم ہے. مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 16 2022 16:08:19 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کچھ خاس گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 16 2022 16:01:57 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 5500/5650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 16 2022 10:56:19 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 107/108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملیں بند ہیں۔ موسم اگر صاف ہوا تو پیر سے ملیں کھل جائیں گی۔ بکنگ 485 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 110.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر تھوڑی تھوڑی آمدن برقرار ہے۔ آج بھی پورٹ پر 25 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 16 2022 10:49:57 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 227/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور بازار دھارا مال کے 229 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 236/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور کے 750 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 171.61 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Jul 16 2022 10:44:21 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9650/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ایس کیو اور چمن ماش کے۔ بکنگ 1090 ڈالر ہے جو تقریباً کراچی پورٹ پر 9976 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 16 2022 10:32:04 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور 5450/5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 5550 روپیہ من جہسے حالات ہیں۔ نئ مونگ کے 5750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 15 2022 15:10:08 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں پورٹ پر ِبک جاتے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1090 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ جو کراچی پورٹ پر 9976 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 210.9 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott