Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jul 27 2022 10:24:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو مارکیٹ گرم ہے۔ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10500 تک حاضر کام ہوئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 10900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/240 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 27 2022 10:20:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بھرپور گاہک ہے بیچ کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jul 26 2022 16:28:00 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 248/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال کے 253 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 238/240 تک ہےامپورٹ میں۔ .
Jul 26 2022 16:02:28 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو دن کے اوقات میں 10350 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم شام کے اوقات میں 50 روپیہ من دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 26 2022 15:34:37 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 114.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی 5 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 470 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jul 26 2022 15:28:51 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5750/5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 26 2022 11:24:19 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور کرمسن کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 31 کنَینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے آگے مزید آمدن متوقع ہیں۔ دوسری جانب ڈالر تیز ہے اور 240 روپے تک ہے امپورٹ میں۔بکنگ کرمسن 805 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 209.62 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 26 2022 11:12:21 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ ییلو پیس 465 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 122.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 240 تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دال کی گاہکی کمزور ہے اور پورٹ پر ساتھ ساتھ مال بھی لگ رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پچھلے دنوں میں ڈالر 211 سے 240 ہو گیا ہے لیکن ییلو پیس 108 سے 114 تک بڑھی ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ایک ملر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کہ ثابت ییلو پیس اگر 114 ہو اور دال 124 تک بکے تب انہیں نفع ہوتا ہے۔ دال 122 میں بھی مشکل سے ِبک رہی ہے۔ تاہم ڈالر میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ لوکل میں بھی بھی ییلو پیس میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 26 2022 11:02:48 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کراچی پورٹ پر 35 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ ایس کیو 1120 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 11664 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 240 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں بھی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں اور بکنگ میں بھی گاہک ہے۔ .
Jul 26 2022 10:38:20 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 5750/5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5750/5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ تاہم سٹاسکٹ کے جزبات گرم ہیں اور گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott