Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jul 15 2022 15:04:06 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 227/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور بازار دھارا مال کے 229 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 236/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 755 ڈالر کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ جو کہ کراچی پورٹ پر 172.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ حاضر میں مال اتنے زیادہ نہیں اسی وجہ سے مارکیٹ اتنے اوپر ہے۔ گاکی بھی کھل کر نہیں آتی۔ .
Jul 15 2022 14:56:08 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ نرم ہے اور 107.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں بند ہیں اور فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے. فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ 480/85 ڈالر تک ہے۔ .
Jul 14 2022 16:23:23 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9700 تک کام ہوے ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 9800 جبکہ 40 دن پیمنٹ پر 9900 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Jul 14 2022 16:19:36 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 108 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملیں بند ہیں۔ .
Jul 14 2022 16:15:00 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 228 روپیہ کلو جبکہ نپر 225 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2022 16:10:45 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5350/5450 روپیہ من جیسے حالات بروکر سنا رہے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے 5500 ہی سمجھنی چاہیے۔ 50/55 دن پیمنٹ پر 5700 تک کام ہوے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے اور مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مونگ کی کاشت کے علاقوں میں بارش ہے اور میانوالی کے بعض علاقوں میں بارش کی وجہ سے نقصان بھی ہوا ہے۔ آئندہ دنوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی 6000 روپیہ من کی نفسیاتی حد عبور کر سکتی ہے۔ .
Jul 14 2022 11:48:58 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ کمزور ہے اور 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ بکنگ کرمسن 775 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 177 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوڈڈ کارگو 860 ڈالر تک مل جاتا ہےجو کراچی پورٹ پر 196.41 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 61 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 14 2022 11:28:53 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کچھ خاص کام شروع نہیں ہوا ہے۔ بکنگ رشیا سے 485 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 14 2022 11:21:48 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے کچھ خاص ڈیمانڈ نہیں ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ 1070 ڈالر ہے ماش ثابت ایس کیو کی جو کراچی پورٹ پر 9774 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ کل پورٹ پر 6 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 14 2022 10:26:24 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں حیدر آباد منڈی میں 5450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ مونگ کے 5650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ابھی صحیح کام شروع نہیں ہوئے۔ چھٹی جیسا ماحول ہی ہے۔ تاہم سیلنگ کم ہے کیونکہ لائنوں پر مزید بارشوں کے امکانات ہیں جس کی وجہ سےمونگ کی فصل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott