Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jul 15 2025 13:43:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17800 العریبیہ 17650 رمضان 17650 سفینہ 17600 المعیز 2 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17650 سویرہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17150 فاطمہ شیخو 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17000 اتحاد 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ جلد مل جائے گی۔ زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ابھی فل حال ریٹ آئے ہیں۔ مارکیٹ کی صحیح صورتحال نماز کے بعد واضح ہوگی۔ .
Jul 14 2025 18:10:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ حاضر میں لوڈنگ نہیں ہے امید ہے کل تک لوڈنگ ملنا شروع ہو جائے گی۔ کے ڈی ڈبلیو 17000 جبکہ جولائ 17500 اگست 18020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی گروپ بند ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے دو چار دن میں امپورٹ کا ٹینڈر بھی ہو جائے گا اور فیڈرل کیبنیٹ اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان چینی کا جو ہول سیل ریٹ 165 تک رکھا گیا ہے اس کے حوالے سے کافی خبریں مارکیٹ میں گردش کر رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بڑے ادارے ہر سال پرائس کنٹرول پر کچھ نا کچھ ایکشن ضرور لیتے ہیں تاکہ عوام کی نظروں میں رہیں۔ پچھلے سال ای سی سی نے چینی کا ریٹ 139 تک طے کیا تھا تاہم بازار میں 117/120 روپے تک چینی فروخت ہوتی رہی کیونکہ سپلائ زیادہ تھی۔ تاہم اس سال ضرورت کے مطابق ہی مال ہے پائپ لائن میں زیادہ مال نہیں ہے۔ اسی لیے حکومت جلد سے جلد امپورٹ کروا کر مارکیٹ میں اضافی مال پھینکنا چاہ رہی ہے تاکہ ریٹوں کو کنٹرول میں رکھا جا سکے۔ ایک چیز زہن نشین کرنی چاہیے کہ حکومت کیری فارورڈ کے طور پر مال منگوا رہی ہے۔ تاکہ جتنی بھی ڈیمانڈ ہے اس سے تھوڑا زیادہ مال پڑا ہو جس سے ریٹ نہیں بڑھ سکیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل لنڈن شوگر بھی 14 ڈالر مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 486 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 14 2025 16:34:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 17000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ لوڈنگ بند ہے حاضر اور فارورڈ میں کوئی کام کاج نہیں ہے۔ .
Jul 14 2025 13:35:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17800 العریبیہ 17675 رمضان 17675 المعیز 2 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17650 سویرہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17170 فاطمہ شیخو 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17050 اتحاد 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17040 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ جلد کھل جائے گی۔ زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جولائ کے سودوں کے بھی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 14 2025 11:46:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کل فارورڈ مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جولائ کے مالوں کے جبکہ اگست کے سودوں کے 18020/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر گاہکی نیچے کمزور ہے جبکہ جولائ کا 20 دن کا فرقہ زیادہ تھا جس کی وجہ سے فارورڈ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ .
Jul 12 2025 16:36:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 17100 ڈھرکی گھوٹکی 17080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودے 17710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 12 2025 14:11:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 17100 ڈھرکی گھوٹکی 17080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودے 20 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 17680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں۔ .
Jul 12 2025 13:29:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17800 العریبیہ 17650 رمضان 17625 المعیز 2 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17650 سویرہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17220 فاطمہ شیخو 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17100 اتحاد 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم جنوبی پنجاب میں لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے۔ دو دن سے گاڑیاں لوڈ ہیں نکل نہیں رہی ہیں۔ ایف بی آر ملز میں بقایا سٹاک چیک کر رہی ہے۔ زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جولائ کے سودوں کے بھی 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ چیمبر کا ریٹ ہے اوپن مارکیٹ میں 17600 کی بیچ ہے کوئ اچھا بڑا گھر گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 11 2025 18:23:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودے بازار 30/40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 17730/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں۔ .
Jul 11 2025 15:24:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17750 العریبیہ 17625 رمضان 17600 المعیز 2 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17625 سویرہ 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17200 فاطمہ شیخو 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17100 اتحاد 17120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جولائ کے سودوں کے بھی 17670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott