Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jul 08 2025 18:51:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں رکی ہوئی ہے اور 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودوں کے 17850/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 15:39:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودے بھی 20/30 روپیہ نرم ہیں اور 17820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 13:26:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17850 العریبیہ 17725 رمضان 17700 المعیز 2 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17650 سویرہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17160 اتحاد 17170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17425 ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے ہر سائڈ۔ گاہکی سست ہے۔ جولائ کے سودوں کے بھی 17840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2025 23:13:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں حاضر میں 17185 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے مالوں کے 17885 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج گوجرانوالا میں نیچے دکانداروں پر چھاپے پڑے ہیں۔ تاہم دکان داروں کے علاؤہ بہت بڑا سیکٹر ہے انویسٹرز کا جن کے مال ملوں میں ہی پڑے ہوتے ہیں۔ چینی چونکہ پولیٹیکل آئٹم ہے اس لیے گورنمنٹ اس طرح کے اقدامات چھوٹے لیول پر کرتی ہے تاکہ عوام میں سیاسی حوالے سے تاثرات ڈالے جا سکیں۔ مارکیٹ چلتی ڈیمانڈ اور سپلائی کے حوالے سے ہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Jul 07 2025 16:59:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جولائی کے سودے 10/15 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 17910/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2025 13:52:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 18000 نون شوگر ملز 17900 العریبیہ 17775 رمضان 17750 المعیز 2 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17725 سویرہ 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17225 اتحاد 17240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17450 ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ میں 17925 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 04 2025 17:57:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 18000 نون شوگر ملز 17900 العریبیہ 17800 رمضان 17750 المعیز 2 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17700 سویرہ 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17260 اتحاد 17265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17480 ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جولائی کے سودے 17970/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 03 2025 18:46:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔سنٹرل پنجاب العربیہ 17800 رمضان 17700 المعیز 2 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودے 30/40 روپیہ مزید بہتر ہوئے ہیں اور 18030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 03 2025 16:59:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو صبح پیمنٹ پر 40 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودے 30/40 روپیہ بہتر ہوئے ہیں اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 03 2025 16:04:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو صبح پیمنٹ پر 10 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 17160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودے 30 روپیہ بہتر ہوئے ہیں اور 17960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott