Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jun 10 2025 15:07:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہیں اور 17050/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2025 13:41:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ جوہر آباد شوگر ملز 17050 نون شوگر ملز 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 16850 یونیکول 16825 رمضان 16775 سفینہ 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16825 کمالیہ 16650 جھنگ سائڈ سورج 16650 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے 16550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 16520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16675/700 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 17060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کام کاج سست ہے۔ .
Jun 05 2025 13:55:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 16795 یونیکول 16700 رمضان 16700 سفینہ 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16800 کمالیہ 16650 جھنگ سائڈ سورج 16650 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے 16550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں عید کے بعد لوڈنگ عید کے بعد پیمنٹ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16700 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 17070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 18:22:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 16485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 16:34:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 15:21:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور جون کے سودوں کے 17120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 14:20:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں رکی ہوئی ہے اور جے ڈی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جون کے سودوں کے 17110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jun 04 2025 13:54:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 17000 روپیہ روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 16775 یونیکول 16700 رمضان 16700 سفینہ 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16800 کمالیہ 16650 جھنگ سائڈ سورج 16650 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے 16530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 16500 ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16675/700 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 17130/140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 04 2025 12:44:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 16500 جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 16490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں کے 17150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 03 2025 20:21:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ 16500/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں کے 17160/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کل آخری دن ہے لوڈنگ کا اس کے بعد عید کی چھٹیاں ہیں۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott