Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jun 20 2022 15:24:16 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 116 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ آج اسٹیٹ بینک نے ایمپورٹ کے کاغذات کی کلیئرنس کیلئے بنکوں کو ڈالر فراہم نہیں کئے ہیں جسکی وجہ سے اسٹاکسٹ متحرک ہو گئے ہیں اور تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔ .
Jun 20 2022 13:00:12 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی دن کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ایس کیو کہ جبکہ چمن ماش 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 20 2022 11:53:52 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 250 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں مشین کلین مال کے۔ نپر مسور کے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے لوکل میں مال کم ہیں۔ بکنگ کرمسن 890 جبکہ نپر اور نگٹ 930 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 890 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 203.31 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں ۔ .
Jun 20 2022 11:24:05 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس ثابت 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ تھی اور 115 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزیکے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کیونکہ ڈالر تیز ہے اور 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ انڈین 505 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 117.52 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 20 2022 11:18:07 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر روزانہ تیز ہو رہا ہے آج بھی انٹر بینک میں 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے 1085 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں ماش ثابت ایس کیو کے جبکہ ایف اے کیو 985 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 1085 ڈالر والی ایس کیو کراچی پورٹ پر 9914 روپیہ من کا پڑتا ہے .
Jun 20 2022 10:41:00 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے اور 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5900/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطابق بارشوں کے باعث پیداواری منڈیوں میں ہاڑو مونگی کی آمدن نہیں تھی پچھلے دنوں۔ .
Jun 18 2022 15:28:22 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 113.50 تک کام ہوے ہیں۔ آج پورٹ پر 75 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2022 15:24:35 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 247 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ فارمر ڈریس مال جو 237/38 تک کام ہوے تھے ختم ہو گئے ہیں ملوں نے خرید لیا ہے۔ نپر مسور اگر کراچی کسی کے پاس ہو گا تو 242 تک ریٹ ہونا چاہیے۔ مسور کرمسن کی بکنگ 890/900 ڈالر جبکہ نپر مسور کی بکنگ 930 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کی لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا سے نپر مسور تقریباً 20000 ٹن کا جہاز لوڈ ہو گیا ہے۔ اب یہ جہاز دوسرے کسی پورٹ پہ گیا ہے وہاں سے کالا چنا لوڈ کرے گا۔ اندازہ ہے کہ 22 یا 25 جون کو آسٹریلیا سے روانہ ہو گا۔ .
Jun 18 2022 15:06:07 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 150/200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9750/9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1080 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 18 2022 14:58:59 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5300/5400 تک کام ہوے ہیں۔ 5 جولائی کی پیمنٹ پر 5500 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott