Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jun 28 2025 14:33:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر میں 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مالوں کے 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 28 2025 14:32:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ بکنگ نرم ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 28 2025 14:32:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 28 2025 12:30:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 600/700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں یک دم کافی اتار چڑھاؤ ہے اس لیے فلحال ٹریڈنگ ہی کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
Jun 27 2025 16:35:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نیو کراپ جولائی اگست شپمنٹ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.12 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 27 2025 16:35:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ ویسل والے مالوں کے 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 27 2025 16:34:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10470 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 26 2025 18:09:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 26 2025 17:35:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پنجاب میں اچھی بارشیں تھی جسکی وجہ سے لائنوں سے بیچ کم ہے تاہم بارشوں کے فصل پر اثرات کچھ دن ٹہر کر کی پتہ چلے گئے۔ .
Jun 26 2025 17:34:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 845/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں مزیداری نہیں ہے جسکی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز ضرورت کا کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott