Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jun 03 2022 09:47:28 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی روپیہ دو روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ کے سودے 213 جیسے حالات ہیں نپر مسور 210/11 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 930 ڈالر ہے کرمسن مسور کی۔ .
Jun 03 2022 09:43:35 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ ایف اے کیو 910 جبکہ ایس کیو 1010 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 198.2 ہے۔ .
Jun 03 2022 09:32:15 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 105 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ لیکن ابھی تک امپورٹرز نے بکنگ شروع نہیں کی۔ انٹر بنک میں ڈالر 198.20 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 02 2022 10:45:18 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 105 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ 105.5 سے کم نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 495 ڈالر ہے وایا دبی لیکن ایمپورٹرز ابھی تک بکنگ کرا نہیں رہے ہیں کیونکہ کلیئرنس کے مسائل ہیں۔ .
Jun 02 2022 10:42:09 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 8550/8600 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ فیصل آباد 8850 جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد 8850 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ .
Jun 02 2022 10:37:31 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 215/17 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور 211 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے ریٹیل میں گاہکی انتہائی خاموش ہے۔ کراچی میں پیمنٹ کا فقدان نظر آرہا ہے۔ .
Jun 02 2022 10:26:34 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4300/4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ حیدرآباد 4450 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ .
Jun 02 2022 10:05:25 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10200 کا خریدار ہے سیلنگ کم آرہی ہے۔ مارکیٹ بہتر لگ رہی ہے۔ بکنگ 1025 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 10600 کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں نئی فصل شروع ہو گئی ہے سننے میں آیا ہے وہاں بارشیں ہوئیں ہیں جسکی وجہ سے فصل خراب ہوئی ہے۔ ہماری ٹیم ورکنگ میں ہے ایک دو روز تک خبر کی تصدیق کر کے تبصرہ شائع کیا جاے گا کہ انڈیا کی کیا صورت حال ہے۔ .
Jun 02 2022 07:00:14 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 25 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور 4325/4425 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر دکھائی دے رہی ہے۔ .
Jun 02 2022 06:57:22 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 211 کرمسن 215/17 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott