Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Jun 24 2022 14:28:30 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 109 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آرہی ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Jun 24 2022 14:09:10 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 247/48 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ وقتی طور پر کراچی میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹکی ہوئی ہے۔ جہاں پورٹ پر مال کی آمد شروع ہو گی وہاں مارکیٹ گھٹنا شروع ہو جاے گی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی مندہ ہوئی ہے۔ جولائی اگست شپمنٹ 865 جبکہ اگست ستمبر شپمنٹ 850 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 190 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور ضرورت کے مطابق ہی خریداری کریں۔ .
Jun 23 2022 16:44:35 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 247 کرمسن 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 10 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 870 ڈالر رہ گئی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 209 کا رہ گیا ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 23 2022 15:37:46 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کم ہوئی ہے اور 109.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کے مندہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں آئ ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ رشیہ سے 500 ڈالر میں اگست ستمبر کی شپمنٹ ملتی ہے۔ ایمپورٹرز ڈائریکٹ رشیہ سے بکنگ لینے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ جبکہ دبئی کے ذریعے رشیہ کا مال پاکستان آنے میں تین چار ماہ لگ جائیں گے۔ انڈیا کا مال جس کو 2/3% کیڑا لگا ہوا ہے وہ بھی 500 ڈالر میں ملتا ہے۔ اگر ڈالر 200 کا بھی ہو جائے تب بھی ڈنک والا مال 108 میں پڑتا ہے جبکہ رشین مال پاکستان میں 5 روپیہ کلو اوپر فروخت ہو رہا ہے انڈیا کے مال کی نسبت۔ کراچی کے گوداموں میں مال تھوڑے ہیں۔ عید الاضحی تک مزید مال کم ہو جائیں گے اور کھینچ بن سکتی ہے انٹر بینک میں ڈالر 209 روپیہ کا رہ گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 23 2022 15:15:31 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 9500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر بھی 209 کا رہ گیا ہے۔ بکنگ بھی 15 ڈالر کم ہوئی ہے اور پورٹ پر تقریباً 48 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ ٹوٹ گئی ہے۔ بکنگ 1070 ڈالر ہے جو کراچی آکر 9571 تک پڑتا ہے۔ .
Jun 23 2022 15:04:34 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 5350/5450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق خریدار بھی اتنا زیادہ نہیں ہے جبکہ سیلنگ بھی کم آرہی ہے۔ .
Jun 23 2022 11:29:32 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے 209.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رشیا سے 520 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 118.74 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈین مال 2% ڈنک والے 500 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 114.17 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 23 2022 11:23:02 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ نپر 247/248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ مسور کرمسن 250سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال بھی کم ہیں گاہکی بھی نیچے خاموش ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے اور 209.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ کرمسن 890 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 199.50 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 23 2022 10:49:44 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ بکنگ بھی 30 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1070 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9594 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب ڈالر بھی انٹر بینک میں نیچے آیا ہے 209.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 23 2022 10:42:58 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے 5400/5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott