Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Jun 20 2025 15:52:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب آج مارکیٹ نرم ہے اور نون شوگر ملز 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17250 یونیکول 17225 رمضان 17200 سفینہ مال نہیں ہیں المعیز 2 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17300 کمالیہ 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 16800 شیخو 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16750 اتحاد شوگر ملز کے 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 16935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودے 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں چینی کی امپورٹ کی خبریں ہیں امپورٹ کی تصدیق ہونے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Jun 19 2025 22:38:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر میں 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جولائ کے سودوں کے 17530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج میڈیا میں چینی کی امپورٹ کے حوالے سے خبر گردش کر رہی ہیں۔ تاہم ابھی سورس کنفرم نہیں ہو سکا ہے یہ صرف میڈیا پر ہی ہے ۔ سب سے پہلے اس کی درخواست وفاقی وزیر تجارت کو دی جاتی ہے جس میں مزید بھی حکومتی اداروں کی منظوری ہوتی ہے۔ جس میں ایف بی اور , وزارتِ قومی غذائی تحفظ , ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان ، پی ایس کیو سی اے، ایس بی پی اور بھی ادارے شامل ہیں۔ یہ پہلے ریسرچ کرتے ہیں اس کے بعد اجازت دیتے ہیں اور قوانین میں بھی ردوبدل ہو سکتی ہے۔ مثال کے طور پر کسٹمز ڈیوٹی لگا سکتا ہے اور بھی ٹیکس لگا سکتے ہیں۔ سب کی منظوری کے بعد سرکولر جاری ہوتا ہے۔ جب سرکولر جاری ہوگا تو آفیشل طور پر پتا چل جائے گا۔ .
Jun 19 2025 17:55:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ مزید نرم ہوئی ہے اور 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 16950 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام سست ہے تاہم فارورڈ میں بھی پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ .
Jun 19 2025 16:17:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر میں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 16940 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 19 2025 15:27:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں مارکیٹ حاضر جے ڈی ڈبلیو 16810/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 16960 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 19 2025 13:54:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جون کے سودے بھی تیز ہیں اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جولائ 17600روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 19 2025 13:43:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب نون شوگر ملز 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17300 یونیکول 17275 رمضان 17250 سفینہ مال المعیز 2 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17350 کمالیہ 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 16850 شیخو 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16800 اتحاد شوگر ملز کے 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16900/25 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے دوبارہ بہتر ہوئے ہیں اور 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں فرقہ بہت کم رہ گیا تھا اکا دکا ہی کام ہوئے تھے نیچے۔ جولائی کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہیں اور 17540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر تو مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے تاہم جب فارورڈ ریٹ اچھے ہوتے ہیں ٹریڈرز وہاں مال بیچتے بھی ہیں اور روپیہ دو بازار نیچے آتا ہے تو دوبارہ مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Jun 19 2025 13:03:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 16885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ باقی ملز کے ریٹ ٹہر کر اپڈیٹ کر دیئے جائے گے۔ .
Jun 18 2025 22:13:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل حاضر میں 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17130/40 تک کام ہو کر دوبارہ 17100/110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17750 تک کام ہو کر 17730 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ملیں تھوڑا تھوڑا مال ریٹ بڑھا کر سیل کرتی ہیں۔ .
Jun 18 2025 18:51:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 17085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott