Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Jun 28 2022 11:11:09 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ فیصل آباد منڈی میں 9850 روپیہ من جیسے حالات ہیں ایس کیو ماش کے جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں چمن ماش شارٹ ہیں۔ ایس کیو بھی کراچی میں اتنے زیادہ نہیں ہیں ۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1120 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 9946 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر 207.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 28 2022 10:47:18 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 240 روپیہ کلو۔ جبکہ نپر مسور 235 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ خاموش نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 15 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور کرمسن نیو کراپ 825 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 183.83 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوڈڈ کارگو 925 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 206.11 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مسور نپر اور نگٹ نیو کراپ 860 ڈالر تک ہے۔ لوکل میں کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ کافی اونچی ہے جہاں کہیں مال لگے مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ .
Jun 28 2022 10:28:15 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 5050/5150 جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہاڑو مونگ 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے تاہم سٹاکسٹ مال لیے جا رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 27 2022 16:27:21 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 240 روپیہ کلو۔ جبکہ نپر مسور 235 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ خاموش نظر آرہی ہے۔ مسور میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ آگے جہاں پورٹ پر آمد ہوئی مارکیٹ گھٹ سکتی ہے۔ .
Jun 27 2022 15:46:16 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 109 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 27 2022 15:23:20 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 94 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ بکنگ 1110 ڈالر ہے جو کراچی آکر 9800 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ .
Jun 27 2022 15:19:17 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 5000/5100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 27 2022 12:19:46 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 237/38 کرمسن مسور 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 27 2022 11:10:29 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال گاہک خاموش ہے۔ بکنگ رشیا سے 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.63 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 208.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کی نظریں اس وقت ڈالر پر ہیں۔ دوسری جانب مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 27 2022 10:50:41 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ 9350 جبکہ پیک مال 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1110 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ جو کراچی پورٹ پر 9905 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کم ہے جہاں کہیں ڈینڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott