Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
May 24 2025 14:45:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ نرم ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی جزبات تھوڑے نرم ہوئے ہیں۔ کینیڈا سے 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ رشیا سے نیو کراپ کے اگست شپمنٹ کے 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشین نیو کراپ کا جو ویسل بک ہوا ہے اس میں بھی 360 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں۔ .
May 24 2025 14:34:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ برما سے 875 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 24 2025 14:33:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ برما سے 875 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 24 2025 12:04:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10100/200 روپیہ من تک ریٹ رہ گئے ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 23 2025 16:07:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 23 2025 16:06:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور برما سے 875 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10895 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے انڈیا کی آگے ایک چھوٹی کراپ آتی ہے اس کی وجہ سے ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 23 2025 15:39:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ 24000 ٹن کا جو رشیا سے جہاز بک ہوا ہے اس میں 360 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں۔ .
May 22 2025 17:45:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 22 2025 17:18:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جہاز بک ہونے کی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز کے جزبات تھوڑے ٹھنڈے ہیں۔ تاہم جہاز اگست شپمنٹ کا بک ہوا ہے اس سے پہلے دو ماہ کے لیے بکنگ پائپ لائن میں سپلائ کم ہے۔ جبکہ ییلوپیس رشیا کے مال پشاور میں افغانستان کے ذریعے جو آتے ہیں ان کا بھی پڑتا مہنگا ہے۔ .
May 22 2025 17:17:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott