Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
May 20 2025 13:35:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16700 رمضان 16625 سفینہ 16625 یونیکول 16625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16700 سویرہ 16700 کمالیہ 16550 جھنگ سائڈ سورج 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16400 حمزہ 16375 ار وای کے 16375 جے ڈی ڈبلیو 16300 یونائیٹڈ 16300 اتحاد 16325 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16300 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16475 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور مئی کے سودوں کے 16560/70 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 19 2025 22:17:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور حاضر میں 16275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودے 15570 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ .
May 19 2025 18:54:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد مئ کے سودے 10 روپیہ مزید تیز ہوے ہیں اور 16585 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 17170 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
May 19 2025 18:18:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور جے ڈی یونائٹڈ 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودے 16570/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ جون کے سودوں کے 17160/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 19 2025 17:05:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مئی کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 16575 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6 جون کی پیمنٹ پر 3 مل یعنی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد شوگر ملز کے سودوں کا 16675 کا گاہک ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تھوڑی سی حاضر میں ڈیمانڈ نکلی تو مارکیٹ مزید تیز ہونے کے امکانات نظر آ رہے ہیں .
May 19 2025 14:57:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی یونائٹڈ 16260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 16550/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ جون کے سودوں کے 17125/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 19 2025 13:45:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16700 رمضان 16650 سفینہ 16650 یونیکول 16650 المعیز 2 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16700 سویرہ 16675 کمالیہ 16550 جھنگ سائڈ سورج 16500 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16350 حمزہ 16325 ار وای کے 16325 چوہدری 16275 جے ڈی ڈبلیو 16250 یونائیٹڈ 16250 اتحاد 16275 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16225 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16425 سے 16450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ مئی کے سودوں کے 16525 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2025 13:08:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی یونائٹڈ 16250 ڈھرکی گھوٹکی 16225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ جون کے سودوں کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 17 2025 18:17:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی یونائٹڈ کے 16250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ جون کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 17 2025 16:18:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں 3 مل مئ کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 16510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott