Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
May 13 2025 17:28:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 12100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
May 13 2025 17:26:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک کہ بیچ ہے جبکہ 124/124.5 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
May 13 2025 14:59:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11900/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں تو مذیداری نہیں ہے تاہم لوکل کراچی گوداموں میں مال اتنے نہیں ہیں مال کھائے پیئے گئے ہیں آگے جہاں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ دوبارہ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
May 13 2025 14:48:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مال کم ہیں۔ کرمسن کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 13 2025 14:15:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 124/125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 13 2025 12:22:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال علی پور سائڈ سے اکا دکا آنا شروع ہو گئے ہیں۔ .
May 12 2025 17:56:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 12 2025 17:40:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 12 2025 17:34:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ 123 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 12 2025 17:24:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن مسور جہاز والے مالوں کے 207 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق وقتی بازار نرم ہے تاہم کراچی میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں جہاں ریٹیل میں گاہکی نے زور پکڑا مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو پڑ سکتے ہیں۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott