Sorghum | جوار
May 09 2026
May 02 2025 16:19:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 15965 روپیہ کوننٹل تک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے 16580 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
May 02 2025 15:39:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 15925 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 15940 جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی 15900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 16550 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ حاضر میں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
May 01 2025 23:03:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 55/60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 15835/40 جیسے ریٹ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ اتحاد 15860 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد کا پیر پیمنٹ پر 15875 کا خریدار ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 01 2025 13:34:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 15780 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 15810 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی اے کے ٹی 15750 جبکہ گھوٹکی 15730 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 15890 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودے کا 16450 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
May 31 2024 20:28:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13090 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ھے .
May 31 2024 15:05:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13525 بابا 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13570 کمالیہ 13375 کنجوانی کشمیر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13130/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13250 حمزہ 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13275 مہران فاران ساہنگھڑ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودے 13250 میں مل جاتے ہیں گاہکی نہیں ہے۔ فارورڈ میں مال لے لے کر ٹریڈرز تھک چکے ہیں۔ حاضر میں بھی ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی مال لے رہے ہیں۔ ابھی فل حال مزے داری نہیں رہی جہاں ملیں مال بیچنے آئیں گی مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ کے معاملات جیسے جیسے تاخیر کا شکار ہو رہے ہیں مارکیٹ میں جان ختم ہو رہی ہے۔ .
May 29 2024 19:51:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ 3 مل کے مئ کے سودوں کی 13190 کی بیچ ھے خریدار کم ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 3 مل سے مراد سودا فروخت کرنے والا جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد ان تین ملوں میں سے کسی ایک کی ڈیلیوری دے سکتا ہے۔ فارورڈ کے سودے ہمیشہ تین مل کے ہوتے ہیں۔ جن میں جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد شامل ہیں۔ .
May 29 2024 17:56:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مئ کے سودوں کے 13190/13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جون کے سودوں کے 13330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
May 29 2024 14:54:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13180 حاضر میں جبکہ مئ کے سودوں کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں کے 13320/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 29 2024 13:30:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13550 سفینہ 13540 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13590 کمالیہ 13400 روپیہ کوئنٹل کشمیر 13425 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13180 گھوٹکی روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13260 حمزہ 13235 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور شاہمراد 13275 ساہنگھڑ مٹیاری مہران فاران وغیرہ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 13330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott