Sorghum | جوار
May 09 2026
May 14 2025 17:18:03 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
May 14 2025 14:54:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن نمبر 2 کوالٹی مالوں کے 700 ڈالر جبکہ نپر نمبر 1 کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 700 ڈالر والا 217 جبکہ 690 ڈالر والا 213.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے کراچی پورٹ پر۔ حاضر میں کراچی گوداموں میں مال کم ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 14 2025 14:22:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 11200 روپیہ من تک کا گاہک ہے اور بیچ 11250 روپیہ من تک آ جاتی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو مالوں کے 11850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2025 14:09:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 123/124 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال ریٹیل میں دالوں کی گاہکی سست ہے۔ .
May 14 2025 12:10:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ ارجنٹینا اے گریڈ مالوں کے 12000 اور برازیل اے گریڈ مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2025 18:06:32 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور کرمسن کراچی مارکیٹ میں 210/210.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 13 2025 17:30:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 13 2025 17:29:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 13 2025 17:28:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 12100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
May 13 2025 17:26:22 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک کہ بیچ ہے جبکہ 124/124.5 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott