Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
May 16 2025 15:38:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ والے 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ جولائ اگست شپمنٹ والے 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 380 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 118 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم اس میں وقت کافی لگ جائے گا۔ لوکل میں فل حال گاہکی کمزور ہے جہاں گاہکی نکلی بازار بہتر ہو جائے گا۔ .
May 15 2025 18:29:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212/13 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پڑتا اونچے ریٹس کا ہے جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی بازار تھوڑا بہت مزید بہتر ہو جائے گا۔ .
May 15 2025 18:13:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 15 2025 18:12:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2025 18:11:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ نئے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 11500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11800/900 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
May 15 2025 14:50:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 895 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ .
May 15 2025 14:44:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212/13 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 15 2025 14:27:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 122.5/123.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ بکنگ رشیا سے نیو کراپ جولائی اگست شپمنٹ 378 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 118.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 15 2025 12:12:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں نئے مال کے 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2025 17:57:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن مسور کے 212/13 روپیہ کلو بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott