Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Apr 15 2026 13:42:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13700 المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13625 چشمہ 2 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سورج 13575 سویرا 13750 کسان 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13345 اے کے ٹی ڈہرکی 13315 اور ایس جی ایم 13300 الائنس 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13400 حمزہ 13370 اور فاطمہ 13500 شیخو 13520 اشرف 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Apr 14 2026 18:32:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 14 2026 13:09:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13700 المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13625 چشمہ 2 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سورج 13550 سویرا 13725 کسان 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13350 اے کے ٹی ڈہرکی 13315 اور ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13400 حمزہ 13375 اور فاطمہ 13515 شیخو 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو ایکسپورٹ کی درخواست کی ہے جس میں انہوں نے حکومت کو بتایا ہے کے 5 لاکھ ٹن اضافی سٹاک رکھنے کے بعد بھی 7.5 لاکھ ٹن چینی مزید اضافی ہے۔ جس پر حکومت نے پاسما سے سٹاک ویریفیکشن کا کہا ہے۔ عموماً جب بھی پاکستان میں چینی زیادہ ہوتی ہے ایکسپورٹ والے معاملات میں وقت لگتا ہے اپروول ہیں۔ پر ہفتے ہی میٹنگ چلتی رہتی ہے۔ اور حکومت بھی تھوڑی تھوڑی کر کے اجازت دے گی تاکہ یک دم لوکل میں ریٹ شوٹ اپ نا ہو سکیں۔ فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ سست پروگرام ہی ہے۔ .
Apr 13 2026 19:07:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13345/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13345/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 13 2026 15:59:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں 13345 جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 13 2026 13:55:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14100 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سورج 13585 سویرا 13750 کسان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13360 اے کے ٹی شوگر ملز ڈہرکی اور ایس جی ایم 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13425 حمزہ 13400 اور فاطمہ 13525 شیخو 13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے اور 418 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2026 18:48:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2026 17:39:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو بدھ پیمنٹ پر 13340 جبکہ اتحاد بدھ پیمنٹ پر 13350 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2026 15:42:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2026 13:30:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14050 سفینہ شوگر ملز کے 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور کشمیر 13575 کسان 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13330 ڈہرکی گھوٹکی 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ اپریل فکس کے سودوں کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملز اور حکومت کی میٹنگ چل رہی ہے جس میں ملز نے حکومت کو پروڈکشن کے اعدادوشمار دیے ہیں تاہم ایکسپورٹ کی خبر آنے کے بعد ہی کام کاج کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott