Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Apr 02 2024 14:24:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ اپریل مئی شپمنٹ 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 02 2024 14:23:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 140 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ حاضر ڈلوری مال کے 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 02 2024 12:10:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9850/9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 01 2024 16:48:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں روٹین دلوں مالوں کے۔ وہی مارکیٹ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Apr 01 2024 16:37:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 209/209.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 01 2024 16:36:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2024 16:36:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 01 2024 15:24:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 01 2024 15:13:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ حاضر ڈلوری 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Apr 01 2024 15:04:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500/15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ کل رات 1165 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ تھے 15 مئی شپمنٹ کے۔ جبکہ اپریل شپمنٹ 1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ پر۔ 1165 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 14080 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں 1200 روپیہ من کا فرقہ ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott