Sorghum | جوار
May 09 2026
Apr 05 2023 10:41:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 05 2023 10:39:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ میں گاہک ہے بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 04 2023 15:50:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 04 2023 15:48:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال کے 100% ایڈوانس پیمنٹ پر 218/219 جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 222 جیسے حالات ہیں۔کرسمن مسور اچھے مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 225/227 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی پہنچنے کی پیمنٹ پر 223/223 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 289 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Apr 04 2023 15:19:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8700/8750 روپیہ من جیسے حالار بن گئے ہیں۔ مال ّجبوط ہاتھوں میں ہیں کھل کر سیل نہیں ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 04 2023 15:17:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے13100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے13200 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 04 2023 12:43:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 13050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 289 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 04 2023 12:37:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 222/224 جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 225/230 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 04 2023 11:01:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 288 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Apr 04 2023 10:34:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50/100 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور 8650/8700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ کھل کر سیلنگ ہی نہیں آتی مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott