Sorghum | جوار
May 09 2026
Apr 10 2023 16:14:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 222 جبکہ اچھے وی آئ پی مال 230 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 223 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 10 2023 15:31:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب تک ماش ثابت میں کھل کر آمدن نہیں ہوتی پورٹ پر لوکل مارکیٹ مجموعی طور پر بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ جہاں تھوڑی بہت گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں تیز تھا 287.5 روپیہ تک تھا۔ .
Apr 10 2023 15:14:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 10 2023 15:10:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 143 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 287.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ بکنگ 425 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 135 روپیہ کلو کا پڑتا پے۔ .
Apr 10 2023 13:16:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 222 جبکہ اچھے وی آئ پی مال 230 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 223 جیسے حالات ہیں۔ ننیچے گاہکی تو سست ہے۔ دکاندار تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ .
Apr 10 2023 12:51:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کا ریٹ 13650 روپیہ من ہے۔ چمش ماش کا ریٹ فیصل آباد منڈی میں 13800 روپیہ من ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 10 2023 10:52:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 144 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 425 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا ایک جہاز 30000 ٹن کا چائنہ سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان آ رہا ہے 14 اپریل کو جو کہ ابھی ِبکا نہیں ہے۔ اسکی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ یہ مال گوداموں میں ہی جانے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 10 2023 10:41:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 08 2023 19:52:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ جہاز والے مال کے 220 جیسے حالات ہیں فیلکن والے مال 222 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مشین کلین. بازار دھارا مال 226 جیسے حالات ہیں وی وی ای پی مال 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 221/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ میں گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں سٹاکسٹ نے تھوڑا بہت نفع پکا کیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تھوڑی بہت نیچے آئے تو خریداری کرنی چاہیے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ 750 ڈالر میں 50/60 ڈبوں کا کام ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 234 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اگر ڈالر اسی لیول پر رکا رہے۔ .
Apr 08 2023 15:59:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 144 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott