Sorghum | جوار
May 09 2026
Apr 06 2023 12:51:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 226/227 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ عید کے بعد پیمنٹ پر نپر مسور کے 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور ہلکے مال 225 جبکہ اچھے مال 234/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستانی کرنسی کے کمزور ہونے اور بینکوں سے کھل کر ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے بیوپار کی نوعیت تبدیل ہو گئ ہے اور چھوٹے امپورٹرز فلٹر ہو گئے ہیں۔ پہلے لوگ 2/2 ڈبے ُبک کروا لیتے تھے اور جب مال پورٹ پر آتے تھے تو پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے مجبوراً مال بیچ دیتے تھے۔ دوسرا کوئ پتا نہیں جب مال لگے تو ڈالر کا کیا ریٹ ہو۔ اور بینکوں سے ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے ڈیمرج اور ڈیٹنشن چارجز بھی تگڑے پڑے ہیں۔ تاہم اب جہازوں میں مال آتا ہے اور مضبوط گھر ہی مال منگواتے ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ اگر کم بھی ہو تو وہ لوگ بیچ ہی نہیں دیتے ہیں اور مال سمبھال لیتے ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہی ہے اور لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ مجموعی طور پر مسور کی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 06 2023 12:38:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 144.25 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں نرم ہوا ہے اور 285 روپیہ تک تھا انٹر بینک میں۔ .
Apr 06 2023 10:53:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13400 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال مشکل سےِ بک رہی ہے۔ گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتا۔ تاہم مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Apr 06 2023 10:38:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 8600/8650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم جہاں کہیں گاہکی بہتر ہوئ مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ کیونکہ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 05 2023 16:11:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ 233/234 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پورٹ کے ہلکے مال کرمسن 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نپر مسور بھی 224/225 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ بھی 760/765 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Apr 05 2023 15:26:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ 144.25 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 290 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Apr 05 2023 15:23:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8700/8750 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہی. کھل کر سیلنگ نہیں آتی ہے۔ .
Apr 05 2023 15:16:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مال انتہائ کم ہیں۔ جو تھوڑے بہت مال پوڑٹ پر آتے ہیں ساتھ ہیِ بک جاتے ہیں۔ جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 05 2023 12:17:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 222/223 جبکہ کرمسن مسور 228/230 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور بکنگ 755 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 239.33 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Apr 05 2023 12:13:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 144.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 146.25 جیسے حالات ہیں اور 7/8 دن پیمنٹ پر 147.25 جیسے حالات ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 148.25 جیسے حالات ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 150.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان کے ذریعے مال سمگل ہو کر بھی آئے تھے اور بکنگ بھی کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات فل حال ٹھنڈے ہیں۔ بکنگ 420 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 134.35 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott