Sorghum | جوار
May 09 2026
Apr 26 2024 16:09:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی ایس جی ایم الائنس 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل 13345 مئ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2024 20:33:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 1335/40 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل 10 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13350 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 13590 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ھے۔ .
Apr 25 2024 19:06:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اپریل کے سودوں میں 10 روپیہ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 13340 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 13580 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر 13330/35 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ .
Apr 25 2024 18:16:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 30/35 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13340 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13350 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مئی کے سودوں کی 13590 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Apr 25 2024 17:54:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10/15 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13315 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13330/35 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ مئی کے سودوں کا 13555/60 کا خریدار ھے۔ .
Apr 25 2024 17:28:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13305 جبکہ اپریل 13310 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 13535/40 کا خریدار ھے۔ پچھلی ریپورٹ میں غلطی سے مئ کا ریٹ 13515/20 لکھ دیا گیا تھا۔ جس کے لئے انتہائی معذرت خواہ ہیں۔ .
Apr 25 2024 17:13:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20/25 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 13440/45 جبکہ یونائیٹڈ 13290 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے 13305/10 جبکہ مئی کے ریٹ 13515/20 تک ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ھے .
Apr 25 2024 15:59:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13315/13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل بھی یہی ریٹ ہے۔ مئ کے سودوں کے 13540/45 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 25 2024 14:52:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد مل کے 13375 تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 13325 ریٹ ہو گیا کے۔ اپریل بھی 13325/30 گاہک ہی ہے۔ مئ کے سودوں کا 13550/60 کا گاہک بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 25 2024 14:27:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ مئ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13525 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott