Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
Mar 18 2025 16:59:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2025 16:53:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10775 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 18 2025 16:51:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112/113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Mar 18 2025 14:56:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 18 2025 14:32:59 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین مال کم ہیں اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اپریل مئی شپمنٹ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دیسی مسور حیدرآباد منڈی 9200/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 18 2025 13:12:16 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 895/900 ڈالر تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 18 2025 11:55:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ برما کے مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں مال تو کم ہیں لیکن امپورٹ میں مال آ جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بازار ادھر سٹیبل سا ہو گیا ہے۔ تاہم آگے امپورٹ کے اوپر بازار مبنی ہے۔ اگر اسی طرح ہی امپورٹ میں مال آتے رہے تو بازار ادھر ہی 12500/13000 کے لیول پر رکا رہنے کے امکانات ہیں۔ ریٹ بھی زیادہ ہے اس لیے ٹریڈرز ان ریٹ میں سٹاک بھی نہیں کر رہے ہیں۔ ٹریڈ ہی کر رہے ہیں۔ .
Mar 17 2025 17:08:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 17 2025 16:38:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Mar 17 2025 16:34:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں جہاز والے مال 112 اور حاضر مال 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott