Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Mar 05 2025 15:39:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئے ہیں اور 15610 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 05 2025 15:09:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر بازار 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد 15025 ڈھرکی گھوٹکی 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 15590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 05 2025 15:02:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید بازار تیز ہوا ہے اور 15580 روپیہ کوئنٹل کا گاہک بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 05 2025 13:56:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 25 روپیہ مزید بہتر ہوئے ہیں اور 15565 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوگئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 05 2025 13:32:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 20/30 روپیہ بہتر ہوئے ہیں اور 15530/40 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Mar 05 2025 13:29:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج سنٹرل پنجاب مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور سرگودھا زون نون شوگر ملز 15500 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15500 روپیہ کوئنٹل رمضان 15450 سفینہ شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ نو سیل کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی 14900 اتحاد 14925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 14975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے اتفاق 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے مارکیٹ 40/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 15510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ اومنی گروپ 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Mar 05 2025 12:48:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 14900 اتحاد 14925 ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 14975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 15450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں اور ملوں سے بھی کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ حاضر جہاں کام نکلا مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جائے گی۔ .
Mar 04 2025 23:18:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارچ کے سودوں میں 20 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھی گئی اور 15470 جیسے ریٹ بن گئے تھے۔ حاضر بھی 10/20 نرم تھی .
Mar 04 2025 17:13:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں میں 35 روپیہ کلو کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 15490 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Mar 04 2025 16:04:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئے ہیں اور 15525 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott