Sorghum | جوار
May 09 2026
Feb 22 2024 17:06:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13470 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 60 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13360 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گھوٹکی 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13210 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں میں بھی 15/20 کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 13590/95 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 14100 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 22 2024 16:48:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 35 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13450 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13300 جبکہ گھوٹکی 13175 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13575 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14075 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ حاضر میں گاہکی سست ہونے کی وجہ سے مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 22 2024 14:17:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں میں 40/50 روپیہ کوئنٹل کمی آئ ہے اور 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں گاہکی سست ہے۔ تاہم تھوڑی بہت نرم ہو تو مال خریدنے چاہیں۔ نیچے جہاں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Feb 22 2024 13:44:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13750 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13790 کمالیہ کشمیر 13700 کنجوانی 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 13210 ڈھرکی 13365 اے کے ٹی 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باندھی 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ دو مہینے ہونے والے ہیں اسی لیول پر مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم حاضر میں جن ٹریڈرز نے خریداری کی ہوئ ہے مال ہولڈ رکھیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ اور نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13660 جبکہ مارچ 14160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو مزید خریداری کرنی چاہیے۔ .
Feb 21 2024 18:04:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13475 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13375 اے کے ٹی 13365 جبکہ گھوٹکی 13210 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کی 13660/65 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14160/65 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ .
Feb 21 2024 16:23:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 13360 اے کے ٹی 13350 جبکہ گھوٹکی 13210 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13675 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14185/90 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ھے۔ .
Feb 21 2024 14:00:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13525 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13700 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14210 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 21 2024 13:37:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13850 رمضان العریبیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13850 کمالیہ 13750 کشمیر 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کنجوانی 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13400 ڈھرکی 13400 اے کے ٹی 13385 گھوٹکی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سکنڈ باندھی نوڈھیرو 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13710 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 14240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چھوٹی ملیں فل حال مال بیچ رہی ہیں جس کی وجہ سے کافی ٹائم سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آگے رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں اچھی گاہکی کی متوقع ہے۔ جہاں نیچے تگڑا بکرا نکلا مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Feb 20 2024 18:43:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13550 ڈھرکی 13400 اے کے ٹی 13390 جبکہ گھوٹکی 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13755 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14260/65 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 20 2024 16:22:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد وغیرہ 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 13550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13400 جبکہ اے کے ٹی 13390 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز کے ریٹ 13300 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک دو دن تک گھوٹکی شوگر ملز کا نیا مال لفٹ ہونا شروع ہو جاے گا۔ فروری کے سودوں کی 13765 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14265 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ تھوڑی کم ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott