Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Feb 08 2025 11:52:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ برما مونگ کے 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 07 2025 16:22:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 07 2025 16:22:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10950 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہیں کام کاج سست ہیں۔ .
Feb 07 2025 15:49:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پیک مال 132 مل پہنچ 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 145.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا مارچ شپمنٹ 357 ڈالر میں 24000 ٹن کا ایک جہاز بک ہوا ہے جسکی وجہ سے لوکل میں تھوڑا دباؤ ہے۔ .
Feb 06 2025 17:24:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئی ہے اور 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Feb 06 2025 17:23:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 06 2025 16:59:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 06 2025 16:47:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 06 2025 14:37:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مشین کلین مالوں کے 700 ڈالر جبکہ فارمر ڈریس مالوں 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 06 2025 14:10:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ٹریڈرز پیمنٹ کی وجہ سے تھوڑا تھوڑا مال بیچ جاتے ہیں جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 135 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott