Sorghum | جوار
May 09 2026
Jan 31 2026 19:00:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14170/175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 14170 جبکہ فروری کے سودوں کے 14230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2026 13:38:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14600 سفینہ 14600 رمضان شوگر ملز 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14450 سویرا 14475 کنجوانی کشمیر 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14190 اور فروری کے سودوں کے 14240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اومنی گروپ کے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13900/950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخیں ہیں نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Jan 30 2026 15:38:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14600 سفینہ 14600 رمضان شوگر ملز 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14450 کنجوانی کشمیر 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14160 اور فروری کے سودوں کے 14230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اومنی گروپ کے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال زیادہ لمبا کام نہیں کرنا چاہیے۔ جب پیداوار سامنے آ جائے پھر مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ فل حال وقتی ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ آگے فروری اور حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل کا فرقہ ہے جو کہ ظاہر کرتا ہے کہ زیادہ پیداوار متوقع ہونے کے ڈر کی وجہ سے ٹریڈرز فل حال فارورڈ کام نہیں کر رہے ہیں۔ اگر کوئ تیزی والا سال ہو تو فرقہ ہی 500/600 روپیہ کوئنٹل کا ہوتا ہے ابھی صرف 50 روپیہ کوئنٹل کا فرقہ ہے۔ .
Jan 29 2026 18:35:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14200 حمزہ آروائے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13525 جبکہ مہران فاران 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودے 14200/14210 جبکہ فروری کے سودوں کے 14270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2026 16:13:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 14200 حمزہ آروائے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودے 14210 جبکہ فروری کے سودوں کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2026 13:09:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آخری تاریخیں ہیں۔ نیچے کام کم ہے۔ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14650 رمضان شوگر ملز 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14350 بھون 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14500 کنجوانی کشمیر 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14150/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14180 اور فروری کے سودوں کے 14270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اومنی گروپ کے 13550/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13950/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تاہم آگے فارورڈ میں کھل کر گاہک نہیں ہے۔ .
Jan 28 2026 18:43:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 14150/175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودے 14200 جبکہ فروری 14290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 28 2026 13:42:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14650 رمضان شوگر ملز 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14350 بھون 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14500 کنجوانی کشمیر 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14150/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14200 اور فروری کے سودوں کے 14285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اومنی گروپ کے 13550/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13950/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 28 2026 12:19:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ تیز ہے۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14150/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14210 جبکہ فروری کے سودوں کے 14320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر بھی جن ٹریڈرز کو مال نہیں ملتا ہے جنوری خرید لیتے ہیں۔ .
Jan 27 2026 16:40:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں۔ جنہوں نے جنوری کے سودے سر پر بیچے ہیں۔ گاہک ہیں۔ دوسری جانب تھوڑی تھوڑی بیچ بھی ہے جنوری فارورڈ ٹریڈرز بیچ کر فروری میں شفٹ ہو رہے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott