Sorghum | جوار
May 09 2026
Jan 03 2023 12:35:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 3000 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 51000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 54500/55000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال بہت کم بندوں کے پاس مال ہیں اور بڑھا بڑھا کر بیچ رپے ہیں۔ بکنگ بھی 4225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jan 02 2023 12:57:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ انتہائ گرم ہے کوئٹہ منڈی میں 47500/48000 روپیہ من جیس حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے اس وقت پہنچنے کی پیمنٹ پر مال بھی نہیں مل رہے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر مال مل رہے ہیں۔ بیوپاریوں کو ڈر ہے کہ ہلکی سے بھی کریکشن مارکیٹ میں آئ تو خریدار پورٹیوں نے سودے چھوڑ دینے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی گرم ہے 200 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 4100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott