Sorghum | جوار
Feb 07 2026
Jan 26 2023 13:26:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گوجر خان کوالٹی مال ختم ہیں اور فتح جنگ کوالٹی کی بھی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ نیچے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 25 2023 13:58:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2023 13:17:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2023 13:45:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Jan 21 2023 13:45:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 19 2023 12:15:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 18 2023 13:41:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 17 2023 14:00:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 16 2023 14:22:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3350/3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Jan 14 2023 13:23:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott