Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Dec 28 2024 14:49:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 41000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی ٹائم سے رکی ہوئ ہے۔ امپورٹرز بھی ضرورت کے مطابق ہی مال منگواتے ہیں۔ .
Dec 26 2024 14:26:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 50000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 24 2024 15:16:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 50000/54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں آمنے سامنے کام ہورہے ہیں۔ .
Dec 23 2024 14:43:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 50000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال انڈیا گجرات میں زیرہ کی بیجائی 442238 لاکھ ہیکٹیرز تک ہے۔ پچھلے سال 544099 لاکھ ہیکٹیرز پر تھی۔ یہ بیجائی مجموعی طور پر 3 سال کی ایورج میں 115.95٪ تک ہے۔ .
Dec 18 2024 14:43:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے فلحال۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 50000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott