Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
Dec 05 2025 15:46:50 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16000 رمضان العریبیہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 15775 جبکہ سورج شوگر ملز کے 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے شوگر ملز 15625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سانگھڑ باندھی سکرنڈ وغیرہ 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جنوری فارورڈ مارکیٹ بھی کمزور ہے اور کے 13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 05 2025 15:22:01 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 175 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 15700 جبکہ سورج 15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 13875/13885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کے اپڈیٹ کردیے جائے گئے۔ .
Dec 04 2025 19:08:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 13920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott