Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Nov 16 2023 12:51:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8800 روپیہ من تکبھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے بیچ کم ہے .
Nov 15 2023 18:22:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ کمزور ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ نپر مسور 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور بھی 5/10 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔ .
Nov 15 2023 17:57:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید تیز ہے اور 8650/8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 15 2023 17:55:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 15 2023 17:54:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 15100 کا گاہک ہے سوموار منگل پیمنٹ پر 15150 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2023 14:46:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 250/254 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور جو کچھ دن پہلے 280/285 تک مارکیٹ تھی اب 270 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 15 2023 14:36:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 116.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 15 2023 14:35:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ماش ثابت ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 15650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15275 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے۔ .
Nov 15 2023 14:02:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 15 2023 12:24:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 8550/8650 روپیہ من تک گاہک ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott