Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Nov 26 2024 12:00:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز کے ہاتھ میں مال ہے بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے۔ جیسے ہی تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی ہے مارکیٹ دوبارہ شوٹ اپ کر جاتی ہے۔ تاہم بکنگ میں جانا چاہیے۔ ارجنٹینا برازیل کے مال کے 930/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 25 2024 16:31:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ کابلی مونگ کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2023 17:58:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ .
Nov 30 2023 12:39:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ .
Nov 29 2023 17:33:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Nov 29 2023 12:36:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں آتی ہے کھل کر۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 28 2023 18:26:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر تھی اور 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Nov 28 2023 12:33:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 27 2023 17:52:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مندی مین 8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی گاہکی سست تھی۔ جہاں کہیں تگڑی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ بیچ کا کوئ پریشر نہیں ہے فل حال مارکیٹ میں۔ .
Nov 27 2023 12:34:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ تاہم مال ہولڈ رکھنے چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott