Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Nov 01 2022 16:40:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 7400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہک ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ فل حال تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 01 2022 11:35:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لائنوں سے کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ حیدرآباد منڈی میں 7250/7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر مونگ ثابت کی 167 کنٹینر کی آمدن تھی اکتوبر کے مہینے میں۔ تنزانیہ کے مالوں کے 6600 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ جبکہ برازیل موٹا مال رنگ بی گریڈ کے 7500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott