Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
Nov 29 2025 17:20:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 16475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اور فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13920/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر گاہکی کمزور ہے۔ .
Nov 29 2025 15:45:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ سورج شوگر ملز کے 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13930/13935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چینی فارورڈ کے سودوں میں اتار چڑھاؤ ہی اتنی تیزی سے ہوتا ہے کہ بعض اوقات رپورٹ پروسس کرتے کرتے ہیں ریٹس تبدیل ہو جاتے ہیں۔ .
Nov 29 2025 13:52:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 16550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ سائڈ سورج شوگر ملز کے 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ سویرہ 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز یونائٹڈ 16525 حمزہ اتفاق فاطمہ 16525 الائنس 17000/17100 ایس جی ایم پیر منگل ڈیلوری 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13955 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ تاہم فارورڈ ریٹ بھی مبہم ہے۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ زیادہ کھل کر مال بیچتے بھی نہیں ہیں سر پر اور نا ہی زیادہ خریداری میں فل حال دلچسپی لے رہے ہیں۔ پیداوار زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ مارکیٹ میں رجحان تو مندے کا ہے لیکن فارورڈ پہلے ہی حاضر سے 26 روپیہ کلو نیچے ہے۔ .
Nov 29 2025 13:14:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ بقیہ ملز کے ٹہر کے ریٹ اپڈیٹ کردیے جائے گئے۔ .
Nov 28 2025 17:01:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے بھی 16600 جبکہ رمضان العریبیہ 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل بازار کمزور ہے اور 13985 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 28 2025 15:40:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ حاضر میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ وغیرہ کے 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ سائڈ سورج شوگر ملز کے 16450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر سویرہ جڑاںوالا وغیرہ کے 16550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز یونائٹڈ اتحاد 16625 حمزہ 16625 اتفاق 16650 فاطمہ 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔ فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13970/80 تک کام ہو کر دوبارہ 14010/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے لیکن فارورڈ ریٹ بھی حاضر سے کافی نیچے ہے۔ ابھی بھی مارکیٹ 26 روپیہ کلو نیچے ہے۔ .
Nov 27 2025 17:42:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جنوری کے سودوں کے۔ .
Nov 27 2025 16:39:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Nov 27 2025 15:12:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہے اور جے ڈبلیو شوگر ملز کے 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل کے سودے بھی 25/50 روپیہ کلو کمزور ہیں اور 14060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2025 14:25:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہے اور جے ڈبلیو شوگر ملز کے 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل کے سودے بھی 25 روپیہ کلو کمزور ہیں اور 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott