Guar | گوارہ
Jan 27 2026
Oct 29 2025 18:32:38 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی تمام سائڈ مارکیٹ 25 کوئنٹل ڈاؤن ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17550 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 29 2025 16:14:33 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17550 اے کے ٹی 17550 یونائیٹڈ 17525 الائنس 17450 ایس جی ایم 17435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 29 2025 14:11:20 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 18350 سلانوالی شوگر ملز کے 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 18050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے بھی 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کل لوڈنگ نہیں تھی اس لیے بازار گرم تھا آج 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے۔ حمزہ آر وائی کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی لوڈنگ کھل گئ ہے۔ النور اور آباد گار شوگر ملز کے 17550/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ والے باریک مالوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال سیزن اختتام کی طرف ہے اور آخری ریٹ تک جانا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ مارکیٹ میں سٹاکسٹ تو مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں اور دکان دار ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ دوسری جانب سنٹرل پنجاب میں رمضان شوگر ملز نے کین کی اراول کے لیے گیٹ کھول دیا ہے۔ لیکن وہاں پر ابھی تک 10 ٹرالیاں بھی نہیں آئ ہے۔ ابھی اراول بہت کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گنے کی بیجائ اس سال بھی پچھلے سال کے جتنی ہی ہے۔ پنجاب میں کچھ سائیڈوں پر جھنگ سائڈ گجرانوالہ سائڈ گجرات سائڈ فیصل آباد سائڈ گنا سیلاب کی وجہ سے خراب ہوا ہے لیکن بہت کم مقدار میں۔ 2% تک خرابی ہوئ ہے۔ باقی جو جنوبی پنجاب ہے وہاں پر 90 دن بارشیں بھی بہت تگڑی ہوئ ہیں اور اس سائڈ پر گنے کی ہیلتھ بہت اچھی ہے۔ باقی ساتھ ساتھ اپڈیٹ کرتے جائیں گے۔ فل حال حاضر ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 28 2025 17:56:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اے کے ٹی شوگر ملز کے 17725 سے 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2025 15:11:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کی لوڈنگ نہیں ہے جبکہ اے کے ٹی شوگر ملز کی لوڈنگ ہے اور 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس 17500 ایس جی ایم 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2025 13:54:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سلانوالی 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17600 اے کے ٹی 17650 الائنس 17450 ایس جی ایم 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الخلیج والے مال جن ڈیلرز کے پاس ہیں انکا اپنا ہی ریٹ ہے اور پورٹ والے باریک مالوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott