Guar | گوارہ
Jan 27 2026
Oct 28 2025 17:41:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Oct 28 2025 16:24:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج کنری منڈی میں 3500 پلس بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 19400 جبکہ نمی والے مال 3 اور 4 نمبر کوالٹی 14000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی نمبر 1 کوالٹی خشک مال 26000 جبکہ ہلکی کوالٹی مال 22000/24000 روپیہ من تک فروخت ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott