Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 24 2026
Oct 27 2025 17:37:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195/196 جبکہ نپر کوالٹی 198/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 27 2025 14:25:48 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195/196 جبکہ نپر کوالٹی 198 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال حاضر اتنے مال نہیں ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے تاہم آسٹریلیا سے مال لگنے کے بعد مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے اور کیونکہ آمدن مالوں کا پڑتا کافی نیچے ہے۔ آج بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور آسٹریلیا سے نپر مسور 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161.08 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں تمام ایشن ممالک سے اچھی ڈیمانڈ ہے۔ پچھلے تین سال سے مسور 800 سے 650 ڈالر کے بیچ میں مارکیٹ گھوم رہی ہے۔ ابھی اس سال ریٹ کمزور ہوا ہے۔ ان ریٹوں میں بکنگ میں اچھی ڈیمانڈ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ 50 ڈالر دوبارہ بہتر ہوئی ہے۔ حاضر میں 38 روپیہ کلو ریٹ اوپر ہے۔ اس لیے حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ جہاں مال لگنا شروع ہونگے مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔ آگے 7/8 نومبر کو پورٹ پر آمدن ہے۔ .
Oct 25 2025 16:58:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں جبکہ بکنگ والے مال بھی نومبر کے مڈ تک کراچی پورٹ پر لگنا شروع ہوں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott