Sorghum | جوار
Feb 07 2026
Oct 07 2023 12:50:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 225/230 روپیہ کلو جبکہ 1% دال والے چلڑ میں 240 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 07 2023 12:39:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں 139.5 روپیہ کلو تک کام ہو کر دوبارہ 140 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ انویسٹرز مارکیٹ کمزور ہونے کے باوجود پریشان ہیں کہ خریداری کریں یا نہیں۔ مارکیٹ تو کافی کمزور ہو گئ ہے لیکن پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے آگے کافی ساری آمدن بھی متوقع ہے۔ جے 8 بھی آ رہا ہے۔ ایک جہاز آگے اور ایگریاوم اور پھر اس کے بعد ای ٹی جی نامی جہاز بھی آرہا ہے۔ ڈالر بھی کمزور نظر آ رہا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 07 2023 10:28:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 140 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6000 ملتان 5900 فیصل آباد 5750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی دباؤ میں آ گئ ہے۔ کافی سارے ٹریڈرز اوپر ریٹوں میں لے کر پھنسے ہوئے ہیں۔ 250 کے حساب سے بھی اگر ڈالر لگایا جائے تب بھی اور بکنگ 20 ڈالر کم 550 ڈالر کے حساب سے کالا چنا 149.18 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ بڑی پارٹیاں لوکل مارکیٹ سے خریداری کر کے پڑتے سیدھے کریں گی۔ فل حال مارکیٹ بھلے مزید کمزور بھی ہو جائے لیکن لانگ ٹرم کے لیے اگر مارکیٹ پڑتے تک ہی آگئ تو مزدوری بن سکتی ہے۔ .
Oct 06 2023 13:45:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آج پنجاب مارکیٹں بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Oct 06 2023 13:33:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 230/235 روپیہ کلو جبکہ 1% دال والے چلڑ میں 250 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ ترکی 8 ایم ایم 335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 05 2023 16:42:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 230/235 روپیہ کلو جبکہ 1% دال والے چلڑ میں 250 تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 05 2023 15:36:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 142 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ تاہم زیادہ تر ٹریڈرز اوپر ریٹوں میں مال لے کر پھنسے ہوئے ہیں اور فل حال مال ہولڈ ہی کیے ہوئے ہیں۔ جتنے بھی مضبوط گھر ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہو چکی ہے۔ اب گھٹنے کے 2/4 روپے اور نفعے کے زیادہ امکانات ہیں۔ فل حال مارکیٹ کافی دباؤ میں چل رہی ہے۔ جن کے پاس طاقت ہے لانگ ٹرم کے لیے مزید خریداری کرنی چاہیے۔ .
Oct 05 2023 13:29:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 143.5 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Oct 05 2023 12:37:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 230/235 روپیہ کلو جبکہ 1% دال والے چلڑ میں 250 تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 05 2023 10:40:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہک کمزور ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott