Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Oct 07 2023 16:33:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے مل پاس مالوں کا۔ پرائوٹ میں 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 07 2023 10:52:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاو ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 05 2023 16:08:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17000/17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17100 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Oct 05 2023 10:45:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ کرا ی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Oct 04 2023 16:13:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 04 2023 11:02:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500/17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا بھی پچھلے دو ہفتے میں مارکیٹ 800 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5519 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر بھی انٹر بینک میں 22 روپیہ کمزور ہوا ہے انٹر بینک میں پچھلے ایک مہینے میں۔ .
Oct 03 2023 15:50:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17800 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 03 2023 11:12:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18000 تک بھاؤ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کے۔ .
Oct 02 2023 16:03:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 02 2023 10:32:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott