Clover Seed | اہم رپورٹ برسیم
Apr 18 2026
Oct 28 2025 16:23:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15500 میں سودے ہوے ہیں۔ ملتان منڈی میں 16000/200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Oct 28 2025 14:50:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان مارکیٹ میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 28 2025 12:43:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6150/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی۔ جو مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 5900/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2025 12:20:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان مارکیٹ میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ضرورت کے مطابق ہے جبکہ آگے اکتوبر کے سودوں کی کٹنگ بھی سر پر ہے۔ .
Oct 27 2025 17:55:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 16500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 17200/17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار ان ریٹس میں تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Oct 27 2025 14:59:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16500 جبکہ ملتان منڈی میں اینی معرکہ 17500 سٹار معرکہ 17700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 27 2025 12:44:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن تقریباً 150 توڑے کی تھی آمدن کم ہے جس وجہ سے جو تھوڑے مال آتے ہیں ٹریڈرز رکھ لیتے ہیں۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 27 2025 12:23:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی مارکیٹ 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان 16800/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں بیچ کمزور ہے جبکہ گاہکی ہے کیونکہ ریٹ کافی کم ہو گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 25 2025 20:51:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 400 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور کراچی مارکیٹ سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 25 2025 17:18:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 600 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 16400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ملتان منڈی میں 17200/300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott