Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 13 2025 13:20:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی کے 17675 یونائیٹڈ 17625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر آپڈیٹ کردیے جائے گئے۔ .
Sep 12 2025 17:40:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں شام کے اوقات میں جے ڈی شوگر ملز 17700/17725 جبکہ یونائیٹڈ شوگر ملز 17650/17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2025 17:04:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 17700/17725 یونائیٹڈ 17650/17675 ڈہرکی اے کے ٹی شوگر ملز کے 17825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2025 15:41:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 18050 سلانوالی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 18050 تک ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17700/17725 یونائیٹڈ 17650/17675 اے کے ٹی ڈھرکی 17825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور وغیرہ 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تو بہتر ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال فارغ کرنے چاہیے کیونکہ چینی سیاسی آئٹم ہے حکومتی مداخلت کی وجہ سے بعد میں مسائل آسکتے ہیں۔ .
Sep 11 2025 18:29:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Sep 11 2025 16:16:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17700 ڈھرکی اے کے ٹی 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2025 14:54:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 17775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل مارکیٹ کافی بہتر ہوئ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Sep 11 2025 13:56:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 18050 سلانوالی سفینہ 17950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ڈیلرز کمالیہ 18025 مانگتے ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی پیر پیمنٹ 17850 یونائیٹڈ پیر پیمنٹ 17800 اے کے ٹی ڈھرکی پیر پیمنٹ 17925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے لوڈنگ والے مال پیر پیمنٹ پر 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 13:46:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 18050 سلانوالی سفینہ 17950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ڈیلرز کمالیہ 17950 مانگتے ہیں فاطمہ 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17825 یونائیٹڈ 17775 اے کے ٹی 17850 ڈھرکی 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے لوڈنگ والے مال 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 13:08:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 125 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17825 یونائیٹڈ 17775 ڈھرکی اے کے ٹی 17850 حمزہ آروائے لوڈنگ والے مال 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott