Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 23 2025 11:59:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10300/400 جبکہ سرگودھا منڈی میں 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر تھوڑی بہت آمدن ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 10 ہزار کی جانب جاتی ہے تو گاہکی آجاتی ہے اور 11 ہزار کی جانب جاتی ہے تو بیچ آنے لگ جاتی ہے۔ .
Sep 22 2025 18:30:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 22 2025 18:28:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 22 2025 18:14:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 194 جبکہ نپر کوالٹی 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 22 2025 18:11:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 22 2025 14:56:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 194 جبکہ نپر کوالٹی 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 480/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ بکنگ والے مال دسمبر، جنوری میں کراچی پورٹ پر لگنا شروع ہوگئے تاہم فلحال حاضر میں بھی ٹریڈرز کھل کر کام نہیں کر رہے ہیں جزبات ٹھنڈے ہیں فلحال۔ .
Sep 22 2025 14:32:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11200 جبکہ چمن ماش میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 860/65 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 22 2025 14:21:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 22 2025 12:26:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10000/100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے کچے مالوں کے حیدرآباد پہنچ میں 10750 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ کابلی مالوں کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 20 2025 18:22:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دال کی گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott