Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Sep 04 2025 16:50:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 10800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 9000/9500/10000 میں مال لیے ہیں۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ ابھی میاں والی، قمر مشانی، موچھ، پپلاں، پپلاں،ترگ،کوٹ وستی،ہرنولی،کلور کے علاقے شروع ہیں۔ 20/25 دن مزید چلیں گے۔ پھر کابلی مانگ آنا شروع ہو جائے گی۔ کابلی مونگ کی بھی 11500 کی بیچ ہے 20 دن بعد ڈلوری مالوں کی جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 04 2025 12:18:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 20 دن بعد ڈیلوری کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 03 2025 17:12:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Sep 03 2025 14:03:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11300/11400 روپیہ من تک بجاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ .
Sep 02 2025 17:38:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بجاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott